بنگلہ دیش پریمیئر لیگ : ناصر جمشید، خالد لطیف، شاہ زیب حسن، عمران خان جونیئر محمد نواز ڈرافٹنگ میں کامیاب

لاہور (نمائندہ سپورٹس) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی گئی۔ پاکستانی اوپنر ناصر جمشید کو رنگپور کی ٹیم نے منتخب کر لیا۔ خالد لطیف اور شاہ زیب حسن کومیلا کی نمائندگی کریں گے۔ عمران خان جونیئر چٹاگانگ کی جانب سے کھیلیں گے۔ سپنر محمد نواز باریسال کی ٹیم کا حصہ ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن