لاہور(نمائندہ سپورٹس) زمبابوے اے کرکٹ ٹیم نے پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو تیسرے میچ میں 105رنز سے ہرا دیا ۔زمبابوے اے نے 5وکٹوں پر 297رنز بنائے ۔ پاکستان اے ٹیم 43.1اوورز میں 192رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔کپتان صہیب مقصود نے 56رنز بنائے ۔
زمبابوے اے کرکٹ ٹیم نے پاکستان اے کو 105رنز سے ہرادیا
Oct 01, 2016