پشاور(اے پی پی )خیبربینک سکینڈل بے نقاب کرنیوالے بینک آف خیبرکے ایم ڈی شمس القیوم 2 اکتوبرکوسبکدوش ہوکر اپنے گھرسدھارجائینگے۔ انکی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی صوبائی حکومت کے ساتھ انکی برطرفی کے نوٹس پرپیداہونے والی چپقلش بغیر تصفیے کے انجام کوپہنچ جائیگی ۔
خیبر بنک کے ایم ڈی شمس القیوم کل سبکدوش ہو جائینگے
Oct 01, 2017