پسرور: خاندان کو یکجا رکھنے کیلئے ٹرک ڈرائیور کی ماموں‘ پھوپھی اور چچا کی بیٹیوں سے شادیاں

Oct 01, 2017

پسرور (نامہ نگار) مقامی فلور مل کے ٹرک ڈرائیور ارشد محمود نے تین شادیاں کر رکھی ہیں۔ تین شادیوں کی وجہ بیان کرتے انہوں نے بتایا کہ انکی ایک بیوی ماموں کی بیٹی ہے، دوسری پھوپھی کی اور تیسری چچا کی بیٹی ہے۔ انہوں نے خاندان میں اتفاق اور یکجہتی قائم رکھنے کیلئے تینوں کزنز سے شادیاں کیں۔ تینوں بیویاں ایک ہی گھر میں رہتی ہیں اور انکی آپس میں گہری دوستی ہے‘ سوکنوں والا کوئی تعلق نہیں۔ تینوں بیویوں کے درمیان مساوات رکھتا ہوں۔

مزیدخبریں