مولانا عبدالوارث کے انتقال پر مجلس احراراسلام کے رہنمائوں کی تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس احراراسلام کے امیر مرکزیہ سیدعطاالمہیمن بخاری، پروفیسر خالد شبیر، کفیل بخاری،عبداللطیف خالد چیمہ،میاں اویس، قاری یوسف احرار، مولانا مغیرہ، مولانامحمودالحسن،قاری قاسم بلوچ اور دیگر رہنمائوں نے جمعیت علماء اسلام چنیوٹ کے امیر مولانا عبدالوارث کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا مغفرت کی ہے اور تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مولانا عبدالوارث اہل حق کے نمائندے کے طور پر جہدمسلسل کا دوسرا نام تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...