احتساب اور انصاف کے بغیر جمہوریت بے معنی ہے: فیصل دلشاد

Oct 01, 2017

رائیونڈ(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنمارانا فیصل دلشادنے کا کہاکہ پی ٹی آئی کی مقبولیت مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی،مایوسی پھیلانے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی،اب تمام سیاست دانوں کو معلوم ہو چکا ہے کہ تخت لاہور کے بادشاہوں کا مقابلہ صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے اور تبدیلی بھی عمران خان ہی لیکر آئے گا،احتساب اور انصاف کے بغیر جمہوریت بے معنی ہے۔

مزیدخبریں