آج گونجتی صدائے توحید شہادت حسینؑ کا صدقہ ہے:علا مہ ریاض شاہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر ریاض شاہ نے کہا ہے کہ اسوہ شبیری کی پیروی ہی دین و دنیا کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ کاروان کربلا تاقیامت انسانیت کو روشنی دیتا رہے گا۔ سانحہ کربلا حق وباطل کا معرکہ تھا۔ آج پوری کائنات میں گونجتی صدائے توحید شہادت حسین کا صدقہ ہے۔ امام حسینؑ کی قربانی سے ہر مظلوم کو ظالم سے ٹکرانے کا حوصلہ ملا۔

ای پیپر دی نیشن