شہادت امام حسینؑ سے ظالم حکمرانوں کیخلاف جدوجہد کا پیغام ملتا ہے:مولانا محب النبی

Oct 01, 2017

لاہور (پ ر) شہادت امام حسینؑ امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہے جس سے ظالم حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کا پیغام ملتا ہے، امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ باطل کے مقابلے کے لئے اپنا تن من دھن قربان کرنے کے لئے تیار رہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیتہ علما اسلام لاہور کے امیر مولانا محب النبی، قاری طاہر، حافظ ریاض درانی، حافظ اشرف گجر اور حافظ غضنفر عزیز نے کیا۔

مزیدخبریں