اقتدار کی ہوس میں آئین کو چھیڑنا درست نہیں: روحی کھوکھر

Oct 01, 2017

لاہور(پ ر) مووآن پاکستان کی سیکرٹری جنرل روحی کھوکھر نے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں آئین کوچھیڑنااوراس کاحلیہ بگاڑنا درست نہیں۔پاکستان کاآئین کسی مہم جوئی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ کسی ملزم کے پاس عدالتی فیصلے کیخلاف بغاوت کرنے کاکوئی جواز نہیں۔حکمران جماعت کی طرف سے اداروں کو تصادم کا پیغام ناقابل فہم ہے۔محض پارٹی عہدہ پاس آجانے سے کوئی نااہل شخص اہل نہیں ہو سکتا ۔

مزیدخبریں