احمدیار(صباح نیوز) پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہےد ملت نوابزادہ لیاقت علی خاں کا 122واں یوم ولادت آج یکم اکتوبر بروز اتوارکومنایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھرمیں تقریبات کا اہتمام کیا جائےگاجس میں ان کی ملکی و ملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ نوابزدہ لیاقت علی خاںیکم اکتوبر 1895 کو پیدا ہوئے اورکمپنی باغ لیاقت باغ مےں-16 اکتوبر 1951 کو جلسہ کے دوران فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔
لیاقت علی