نویں محرم الحرام ،اسلام آبادپولیس کے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولےس نے نوےں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر سےکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر رکھے تھے رےنجرز اور فرنےٹےئر کانسٹےبلری کے دستے بھی سےکےورٹی انتظامات مےں الرٹ تھے مرکزی جلوس امام بارگاہ اثنائے عشری جی سکس سے برآمد ہونے اور جلوس کے اہپنے روائتی راستوں سے گذرتے ہوئے واپس امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذےر ہونے تک پولےس نے روٹ کے علاقے کے گرد سخت سےکےورٹی انتظامات کر رکھے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن