سرکریک کا حل

Oct 01, 2018

پاک۔ ہند تنازعات میں سے ایک سرکریک بھی ہے۔ جو دونوں ملکوں کی سرحد پر کراچی کے جنوب مشرق میں واقع ایک دلدلی علاقہ ہے بلکہ یوں کہئے کہ بارڈر لائن اس کے بیچ میں سے گزرتی ہے۔ تقسیم سے قبل یہ علاقہ شمال سے آنے والے آبی پرندوں کی پسندیدہ آماجگاہ ہوا کرتا تھا۔ محض 75 ہزار مربع کلومیٹر پر مشتمل اس دلدل سے دونوںملکوں کو سوائے کشیدگی کے کچھ نہیں ملا۔ چند برس پہلے ماہرین نے اس حوالے سے ایک رپورٹ مرتب کی تھی جس کے مطابق اگر دونوں ملک مشترکہ طورپر علاقہ کو نیشنل پارک قرار دیکر پرندوں کیلئے محفوظ بنا دیں تو کم از کم اس مسئلہ پر محاذآرائی ختم ہونے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی نظام کو بھی بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں