مانچسٹر (نوائے وقت رپورٹ) کنزرویٹو پارٹی نے برطانیہ کو بغیر ڈیل کے یورپ سے نکالنے کی تیاری کا اعلان کر دیا۔ برطانیہ کے چانسلر ساجد جاوید نے فی گھنٹہ تنخواہ ساڑھے دس پاؤنڈ کرنیکا اعلان کر دیا۔ ساجد جاوید نے مانچسٹر میں کنزرویٹو کانفرنس میں اعلان کیا کہ اگلے پانچ سال میں تنخواہ کو بڑھایا جائیگا۔