اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کو چیف کمشنر آفس اسلام آباد کی جانب سے مکتوب بھیجا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری کیا جا رہا ہے اس حوالے سے ضروری سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں ۔