جھولا ٹوٹنے کا واقعہ ٗ ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے اے سی میلسی سے رپورٹ طلب کرلی

کرم پور ( نامہ نگار )  پیر موہری شاہ کا میلا غیر قانونی بغیر اجازت لگا ہوا تھا کہ میلے میں جھولے بھی لگے ہوئے تھے اچانک جھولا ٹوٹ گیا جس میں کئی لوگ زخمی ہو گئے جسکی میڈیا میں خبریں آنے کے بعد ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نے بھی اسسٹنٹ کمشنر عبدالرزاق  ڈوگر میلسی سے جھولا ٹوٹنے کے وقوعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔ 

ای پیپر دی نیشن