نئے نیول چیف  ایڈمرل امجد نیازی 7 اکتوبر  کو ذمہ داریاں سنبھالیں گے: ذرائع

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وائس ایڈمرل ایم امجد خان نیازی کو نیول چیف تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر تعیناتی کی منظوری دی۔ وائس ایڈمرل ایم امجد خان نیازی 7  اکتوبر کو عہدہ سنبھالیں گے۔ وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ انہوں نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود سے بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...