لاہور (نیٹ نیوز) عمر شریف تاحال جرمنی کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور انہیں نمونیا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ جس کے باعث ان کی امریکا روانگی مئوخر ہونے کا اندیشہ ہے۔ ڈاکٹر طارق شہاب نے کہا کہ میڈیکل ٹیم نے مزید دو روز تک ان کا علاج جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔
عمر شریف کو نمونیا کا خدشہ‘ جرمنی سے امریکا روانگی مئوخر ہونے کا امکان
Oct 01, 2021