پیرس (بی بی سی) پیرس کی ایک عدالت نے فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی کو 2012ء کی اپنی انتخابی مہم میں اخراجات کی قانونی حد سے زیادہ تجاوز کرنے کی پاداش میں ایک برس سزا سنائی ہے۔ نکلولا سرکوزی اس انتخاب میں ہار گئے تھے اور انہیں فرانسو ہائیند سے شکست ہوئی تھی۔ انہوں نے الزام مسترد کر دیا امید ہے اپیل کرینگے۔