عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار نواک جوکووچ انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے آؤٹ

Oct 01, 2021

لاہور(سپورٹس ڈیسک) عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار نواک جوکووچ آئندہ ماہ ٹورنامنٹ انڈین ویلز سے آؤٹ ہو گئے، آرام کرنے کیلئے فیصلہ کیا گیا، پرستاروں سے معذرت بھی کر لی۔امریکہ میں ہونیوالے  میگا ایونٹ ’’ انڈین ویلز ‘‘ کی تیاریاں جاری ہیں، دنیا کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ نے ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت کر لی۔ باڈی کو آرام دینے کیلئے فیصلہ کیا گیا، ساتھ ہی اپنے مداحوں کو "سوری" بھی کہہ دیا جنہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑیگا۔

مزیدخبریں