ملک بدترین مہنگائی کی لپیٹ  میں آ چکا :ملک شاہ محمد چنڑ

بہاول پور ( نیوز رپورٹر) پیپلزپارٹی ڈویژن بہاول پور کے سیکرٹری اطلاعات ملک شاہ محمد چنڑ نے کہا ہے کہ ملک بدترین مہنگائی کی نئی لپیٹ میں آ چکا ہے  اور طوفانی مہنگائی کی شرح 8.9 فیصد تک بڑھ چکی ہے اس لیے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 6 روپے سے لیکر 538 روپے تک کا ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے۔ ان حالات میں عوام کو پیپلزپارٹی کی یاد  شدت سے ستانے لگی ہے۔

ای پیپر دی نیشن