بہاول پور ( نیوز رپورٹر) پیپلزپارٹی ڈویژن بہاول پور کے سیکرٹری اطلاعات ملک شاہ محمد چنڑ نے کہا ہے کہ ملک بدترین مہنگائی کی نئی لپیٹ میں آ چکا ہے اور طوفانی مہنگائی کی شرح 8.9 فیصد تک بڑھ چکی ہے اس لیے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں 6 روپے سے لیکر 538 روپے تک کا ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے۔ ان حالات میں عوام کو پیپلزپارٹی کی یاد شدت سے ستانے لگی ہے۔
ملک بدترین مہنگائی کی لپیٹ میں آ چکا :ملک شاہ محمد چنڑ
Oct 01, 2021