رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)ورکرز کنونشن کمیٹی کے کنوینئرربانی بلوچ کی ہیڈآف میڈیسن پروفیسر حبیب الرحمنٰ سے ملاقات بلال حبیب ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں مبارکباد دی گلدستہ اورروائتی اجرک پیش کی۔اس موقع پر ڈاکٹر حبیب الرحمن نے کہاکہ ہسپتال میں غریب اورمسحقین مریضوں کے لئے خصوصی رعایت ہوگی اوروہ خدمت کے اس مشن کو جاری رکھیںگے۔
ورکرز کنونشن کمیٹی کے کنوینئر ربانی بلوچ کی ہیڈآف میڈیسن پروفیسر حبیب الرحمنٰ سے ملاقات
Oct 01, 2021