دیہی و بنیادی مراکز صحت کو زائدالمیعاد ادویہ کا ریکارڈ درست کر کے ڈیش بورڈ پر آویزاں کرنیکی ہدایت 

Oct 01, 2022


ملتان (خصوصی رپورٹر) محکمہ صحت ملتان نے تمام دیہی و بنیادی مراکز صحت اور ڈپٹی ایچ اوز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے ہیلتھ سنٹرز کا ایکسپائر ہونے والی ادویات کا تمام تر ریکارڈ فوری طور پر درست کر کے ایم آئی ایم ایس ڈیش بورڈ پر آویزاں کریں ادویات ایکسپائر ہونے کے قریب ہیں اس کی تمام تر تفصیل ایم آئی ایم ایس ڈیش بورڈ اور دفتر صحت میں فراہم کی جائیں بصورت دیگر فرائض میں غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزیدخبریں