ملتان(سپیشل رپورٹر) سر سید لا ء کالج میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں تین روزہ تقریب دوسرے روزطلبا و طالبات کا نعت خوانی کا مقابلہ ہو ا۔اس موقع قاری غلام عباس ،قاری اظہر،قاری حق نواز ،قاری اقبال ،نے ججزکے فرایض سرانجام دئیے تقر یب سے ڈائریکٹرسر سید کالج چوہدری ابوبکر گجر نے خطاب کرتے ہو ئے کہا رسول کا میلادہم سب مسلمانوں کو دل سے اور جوش سے منانا چاہیے۔ تقر یب سے قاری خدا بخش عثما ن،پروفیسر محمد اختر نے بھی خطاب کیا۔
سرسید لاءکالج میں مقابلہ نعت خوانی
Oct 01, 2022