اسلام آباد (نامہ نگار )سابق رکن قومی اسمبلی اسفند ےار بھنڈارا اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز شریف اور کیپٹن صفدر کو ایون فیلڈ کے بوگس مقدمے سے باعزت بری ہونے پہ مبارکباد دیتے ہوئے اس فیصلے کو نہ صرف انصاف پر مبنی قرار دیا بلکہ اس کو آئین کی سربلندی اور عدلیہ کے وقار کے لئے خوش آئند کہا جو عوامی امنگوں کے مطابق ہے۔
مریم نواز، کیپٹن صفدر کی برےت کا فےصلہ انصاف پر مبنی ہے، اسفند ےاربھنڈارا
Oct 01, 2022