دل کی بیماریوں مےں احتےاطی تدابےر سے قبل از وقت اموات سے بچا جا سکتا ہے، ڈاکٹر اسد علی سلیم


اسلام آباد (نانہ نگار )ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے مطابق، دل کی بیماریاں (CVDs) عالمی سطح پر موت کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ دل کا عالمی دن ہر سال 29 ستمبر کو منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو دل کی بیماریوں کے بارے میں آگاہ کیا جا سکے اور ان اقدامات کو اجاگر کیا جا سکے جو افراد CVD کو روکنے اور کنٹرول کرنے کے لیے کر سکتے ہیں۔ اس سال کا تھیم "ہر دل کے لیے دل کا استعمال کریں" ہے جس میں دنیا بھر کے لوگوں کو ایک دوسرے کا ساتھ دے کر قلبی امراض کے خلاف لڑنے کے لیے متحد کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے چیف آف کارڈیالوجی ڈاکٹر اسد علی سلیم نے کہا کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے، اور CVD سے ہونے والی زیادہ تر قبل از وقت اموات سے بچا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...