اسلام آباد(نا مہ نگار)وزیر توانائی خرم دستگیر نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو تمام ہائی لاسز ٹرانسفارمرز ، کمرشل ، انڈسٹریل اور بڑے صارفین پر جدید ترین اور خودکار میٹرنگ انفراسٹرکچر لگانے کا حکم دے دیا ۔
ترجمان وزارت توانائی کے مطابق یہ کام 30جون 2023تک مکمل ہو گا۔ بجلی کے نقصانات کم کرنے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا یہ حکم پاور سیکٹر کی digitisation کی طرف پہلا قدم ہے۔
حکم