لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب حکومت نے 35 وکلاء کو لا افسر تعینات کر دیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دس وکلاء کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ جبکہ 25 وکلاء اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کر دیئے گئے ہیں۔
پنجاب/ لاء افسر
35 وکلاء لا افسر تعینات
Oct 01, 2022