شمالی وزیرستان: بچے میں پولیو کی تصدیق‘ پاکستان میں تعداد 20 ہو گئی


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں ایک اور بچہ پولیو وائرس کا شکار ہو گیا۔ وزارت صحت کے مطابق شمالی وزیرستان کی یونین کونسل غلام خان میں دس ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رواں برس پاکستان میں مجموعی طور پر پولیو کیسز کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...