وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا

Oct 01, 2022


اسلام آباد(نا مہ نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار سینٹ میں قائد ایوان ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا۔اسحاق ڈار کی سینٹ میں بطور قائد ایوان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

مزیدخبریں