ماسکو(این این آئی)افغانستان سے امریکی انخلا کے برسوں بعد روس نے کہا ہے کہ افغانستان اور پڑوسی ممالک میں امریکا اور نیٹو کی فوجی موجودگی کی واپسی ناقابل قبول ہے۔
افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کے اثر و رسوخ کی واپسی کو قبول نہیں کریں گے،روس
Oct 01, 2023