انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں میں 31 اکتوبر تک توسیع

Oct 01, 2023

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ایف بی آر نے انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے، ترجمان کے مطابق 30 ستمبر کی رات تک 18 لاکھ 90 ہزار انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع ہوئے،، ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلہ میں یہ تعدادکہیں کم ہے، ترجمان کا کہنا تھا کہ اس سال کافی تعداد میں گوشوارے جمع ہوں گے اور 15 لاکھ سے زائد افراد گوشوارے جمع کرانا چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں