لاہور‘فیصل آباد( خبر نگار‘نمائندہ خصوصی) لاہو رہائیکورٹ میں جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات کےلئے درخواست پر سماعت کل ہوگئی۔ عدالت نے جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کی درخواست پر چیف سیکرٹری کو طلب کررکھا ہے۔
جڑانوالہ واقعہ کی تحقیقات کیلئے درخواست پر ہائیکورٹ میں سماعت کل ہوگی
Oct 01, 2023