کراچی (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان سے دوحہ بھیجے گئے پارسل سے کراچی میں ساڑھے 14 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی آئس ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ کراچی ایئرپورٹ کسٹمز ڈرگ انفورسمنٹ سیل کے کلکٹر شفیق احمد لاٹکی کے مطابق ان کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر لاوارث بیگ میں منشیات کا سراغ لگایا۔
بحرین سے عدم وصولی پر افغانستان جانے والی ساڑھے 4 کلو آئس کراچی میں پکڑی گئی
Oct 01, 2023