الیکشن کمیشن کے سہولت ڈیسک، آج معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عوام الناس کی سہولت کیلئے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں قائم کئے گئے سہولت ڈیسک اور اعتراضات وصولی ےکم اکتوبرکو معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن