نئی دہلی(کے پی آئی ) بھارت کے توسیع پسندانہ اور خطے میں بالادستی کے عزائم میں دن بہ دن شدت آتی جار ہی ہے۔ بھارتی ائر فورس (آئی اے ایف )مزید 156 پراچنڈ لائٹ کامبیٹ ہیلی کاپٹر خریدنے جا رہی ہے، جو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر تعینات کیے جائیں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایل او سی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر اور آزاد جموں و کشمیر کو الگ کرتی ہے ۔
مودی حکومت کے توسیع پسندانہ عزائم:ائر فورس مزید 156 جنگی ہیلی کاپٹر خریدے گی
Oct 01, 2023