آجکل کے مسلمانوں کو اپنے مقام رفیع کا بخوبی احساس کرتے ہوئے اسلام کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی زندگی کی ازسرنو تشکیل کرنی چاہئے۔ علاوہ ازیں انہیں اس روحانی جمہوریت کو بھی پایہ¿ تکمیل تک پہنچانا چاہئے جو اسلام کی غایت اولیٰ ہے۔
(از خطابات اقبال‘ ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ)