امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کی پھیلائی گئی ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کر لی۔اخبار کے مطابق ہندو قوم پرستی کے معاملے پر امریکی اور کینیڈین یونیورسٹیاں میدانِ جنگ بن گئی ہیں۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ہندو قوم پرستی کی مخالفت کرنے والوں کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔مذہبی تہوار پر یہودیوں کی مسجد اقصیٰ پر بڑے دھاوے کی تیاری میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف ممالک نے بھارتی سفارت کاروں، بی جے پی اور آر ایس ایس کی نگرانی شروع کر دی ہے۔
مودی سرکار کی پھیلائی ہندو قوم پرستی وبائی حیثیت اختیار کرگئی: امریکی اخبار
Oct 01, 2023 | 19:20