اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس منسوخی کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
Oct 01, 2024