مزدور کو 37ہزار تنخواہ دینے کے فیصلے  پر عملدرآمد کیا جائے :جاوید قصوری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے حکمرانوں نے اپنی مراعات میں تو فوراً اضافہ کر دیا مگر  پارلیمنٹ سے قانون منظور ہونے کے باوجود مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ فوری طور پر 37ہزار تنخواہ دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے ۔ حکمرانوںسے لوٹ مار کے سوا کوئی امید نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز منصورہ میں مختلف عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن