9 مئی مقدمات میں ضمانت کیلئے  بانی پی ٹی آئی کی4 درخواستوں پر سپیشل پراسیکیوٹر کو دلائل کیلئے 7 اکتوبر تک مہلت

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد جاوید نے9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کیلئے بانی پی ٹی آئی کی4 درخواستوں پر اسپیشل پراسیکیوٹر کو دلائل کیلئے 7 اکتوبر تک مہلت دیدی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلیمان صفدر نے چار ضمانتوں پر دلائل مکمل کر رکھے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن