ڈاکٹر حسن قادری کی کتاب دستور مدینہ کی تقریب رونمائی‘ قونصل جنرل ایران کا اظہار خیال

لاہور(خصوصی نامہ نگار) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شہرہء آفاق کتاب ’’دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ کی تقریب رونمائی کراچی میں ہوئی جس سے قونصلیٹ جنرل خانہ فرہنگ ایران حسن نوریان، ڈاکٹر فاروق ستار، جسٹس(ر) شائق عثمانی، ڈاکٹر رمیش کمار، مفتی اعجاز قادری، کلپنا دیوی ایڈووکیٹ، پروفیسر ڈاکٹر سہیل شفیق، ہندو رہنما کرشن لعل شرما، ڈاکٹر رعنا ایڈووکیٹ، عرفان صدیقی نے اظہار خیال کیا اور کتاب کو میثاق مدینہ اور ریاست مدینہ کے موضوع پر مستند جامع تحقیق قرار دیا۔

ای پیپر دی نیشن