بریسٹ کینسرکے حوالے سے سٹیٹ لائف کی آگاہی مہم آج شروع ہوگی

Oct 01, 2024

لاہور(نوائے وقت رپورٹ)اسٹیٹ لائف انشورنس ہیلتھ ڈویژن کے زیراہتمام پنجاب بھرمیں پہلی بارچھاتی کے سرطان کے حوالے سے آگاہی مہم آج  سے شروع کی جارہی ہے جو8اکتوبرتک جاری رہے گی۔پنجاب بھرکے 200سے زائدمنتخب ہسپتالوں میں میڈیکل کیمپ بھی لگائے جائیں گے جبکہ 9اکتوبرکوجیل روڈ(ریس کورس)پرآگاہی واک ہوگی۔

مزیدخبریں