جج رخصت پر‘ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

Oct 01, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کے رخصت پر ہونے کے باعث پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی ، پی ٹی آئی رہنما اکمل خان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کررکھی ہے۔

مزیدخبریں