لاہور(نیوزرپورٹر) لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، چیئرمین عامر ضیا کی زیر صدارت ہوا جس میںطاہر بشارت چیمہ،چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر شاہد حیدر کمپنی سیکرٹری گوہر ایوب نے شرکت کی۔ لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے اجلاس میں لیسکو میں مٹیریل کی خریداری،اورکسٹمر سروسز کے متعلق مختلف امور پر بات کی گئی۔