کامونکی:نشہ کی رقم نہ ملنے پر نشئی کا زہریلی گولیاں نگل کراقدام خودکشی

کامونکی(نمائندہ خصوصی)نشہ کی رقم نہ ملنے پر نشئی نوجوان کا زہریلی گولیاں نگل کراقدام خودکشی،کسوکی روڈ کا 25 سالہ عدنان رحمانی جوکہ مبینہ طور نشے کا عادی ہے، گھر والوں سے پیسے نہ ملنے پر زہریلی گولیاں نگل لیں۔جسے طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن