ایمن آ باد (نا مہ نگا ر )اشفا ق مہر کا 22سا لہ بیٹا مو ٹر سا ئیکل کے حا د ثہ میں جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیل کے مطا بق 22سا لہ شیر ا ز مو ٹر سا ئیکل پر اپنے دو ست کے ہمرا ہ جا رہا تھا کہ سمیڑ یا ل کے قر یب یو ٹرن لیتے ہو ئے کا ر کی ذد سے بچنے کے دو را ن فٹ پا تھ سے ٹکر ا گیا جو شد ید چو ٹو ں کے با عث مو قع پر ہی دم تو ڑ گیا ۔