ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ انکم ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے، ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا سرکلر ایف بی آر نے جاری کردیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل ایف بی آر نے 30ستمبر 2024ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ مقرر کی تھی۔