پشاور (نوائے وقت رپورٹ)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق 50 ایڈیشنل سیشن ججز کی تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دی گئی۔ 16 سیشن ججز کو تبدیل کیا گیا ہے جبکہ 75 سول اور 24 سینئر سول ججز کو بھی تبدیل کیا گیا ہے۔
پشاورہائیکورٹ : 165ججزکے تقرروتبادلوں کی منظوری
Oct 01, 2024