مرمودہ اقبال 

Oct 01, 2024

میں یورپی تصور کی وطنیت کا مخالف ہوں۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ اس سے مسلمانوں کو کمتر مادی فوائد حاصل ہوں گے بلکہ اس لیے کہ اس میں منکر خدا مادیت کے جراثیم پائے جاتے ہیں جسے میں جدید انسانیت کیلئے عظیم ترین خطرہ سمجھتا ہوں۔ 

مزیدخبریں